• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نوشہرو فیروز: 2 ٹرکوں میں تصادم، ڈرائیور اور کلینر جاں بحق

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

سندھ کے شہر نوشہرو فیروز میں کنڈیارو کے قریب 2 ٹرکوں میں تصادم ہوا ہے جس کے نتیجے میں ٹرک ڈرائیور سمیت 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی تفتیش کے مطابق ایک ٹرک بے قابو ہو کر دوسرے ٹرک سے ٹکرا گیا۔

حادثے کے نتیجے میں ڈرائیور اور کلینر دونوں جاں بحق ہو گئے۔

جاں بحق ہونے والے دونوں افراد کا تعلق پنجاب کے علاقے ویہاڑی سے ہے۔

جاں بحق ہونے والے دونوں افراد کی لاشیں ضروری کارروائی کے بعد ان کے آبائی علاقے کی جانب روانہ کر دی گئی ہیں۔

تازہ ترین