• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نسلہ ٹاور گرانے کا عمل شروع، اطراف کی سڑک ٹریفک کیلئے بند، شارع فیصل پر رش

کراچی (اسٹاف رپورٹر)عدالتی احکامات پر نسلہ ٹاور گرانے کا عمل شروع ہو نے کے بعد ٹریفک پولیس نے شارع فیصل سے نسلہ ٹاور کے پاس کٹ جو طارق روڈ اللہ والی چورنگی جا نے والے روڈ کو ٹریفک کیلئے بند کردیا ہے ۔ ٹریفک کیلئے متبادل روٹس کا اعلان کیا، تاہم شام کے اوقات میں شارع فیصل پر ٹریفک کا غیر معمولی رش ہو گیا اور گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں ، اس موقع پر ٹریفک پولیس بھی موجود تھی۔

تازہ ترین