• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

منافع خوروں کیخلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری رکھی جائیں،میاں اسلم اقبال

لاہور(خصوصی رپورٹر)صوبائی وزیر صنعت وتجارت میاں اسلم اقبال نے گرانفروشی کی روک تھام کے حوالے سے متعلقہ اداروں کو ہدایات دیتے ہوئے کہاہے کہ ناجائز منافع خوروں اور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری رکھی جائیں۔اسی طرح اشیاء ضروریہ کی مارکیٹوں میں دستیابی اور قیمتوں پر کڑی نظر رکھی جائے تاکہ عوام کو تکلیف نہ ہو۔
تازہ ترین