• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(خصوصی نمائندہ)پی ایس پی بورڈ نے محکمہ پراسیکیوشن کے دو ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹرز کی تنزلی کر کے انہیں ڈپٹی ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹرز بنا دیا ہے۔ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹروہاڑی شیخ استجابت کی تنزلی کر کے انہیں ڈپٹی ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر اٹک تعینات کیا گیاہے جبکہ ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر (ایکٹنگ چارج) عبدالقدس کی تنزلی کر کے انہیں ڈپٹی ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر چکوال تعینات کیا گیا ہے۔
تازہ ترین