• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور ( پ ر) سیگال ڈویلپر کے زیر اہتمام سیگال پر اپرٹی ایکسپو،ایم ایس ٹاور سمیت سیگال ویلاز ہاوسنگ،،مری اویکس ٹواور 1947ہاوسنگ سوسائٹی چار پراجیکٹ کی لاونچنگ تقریب ہوئی ۔ مہمان خصوصی وزیر بلدیات میاں محمود الرشید تھے راجہ یاسر ہمایوں ، امیر العظیم، میاں نعمان کبیر ،شیخ حارث عتیق چوہدری طاہر مسعود،چئیرمین اے بی ایس ڈویلپر ز ڈاکٹر صحبیال، حافظ محمد سجاد،گل محمد خان، لیاقت علی جان، عرفان خلیل، محمد خلیق،راجہ شیر افگن، مفتی محمد وقاص اور دیگر نےشرکت اوراظہار خیال کیا۔
تازہ ترین