• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تونسہ میں 5کروڑ کی لاگت سے سوشل سکیورٹی ہسپتال بنانے کا فیصلہ

ملتان (سٹاف رپورٹر) محکمہ لیبر و ہیومن ریسورس پنجاب نے تونسہ میں 5کروڑ کی لاگت سے سوشل سیکیورٹی ہسپتال بنانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔سیکرٹری لیبر پنجاب لیاقت علی چٹھہ نے تونسہ کے علاقے چوکی والا میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیرِاعلیٰ پنجاب کے ویژن کے مطابق جنوبی پنجاب میں بنیادی سہولیات فراہم کر رہے ہیں۔اس موقع پر متعلقہ آفیسران بھی موجود تھے۔
تازہ ترین