• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر)کنفیوشس انسٹی ٹیوٹ برائے چینی زبان جامعہ کراچی کے زیر اہتمام چین اور پاکستان کے مابین سفارتی تعلقات کے قیام کی 70 ویں سالگرہ اور کنفیوشس انسٹی ٹیوٹ برائے چینی زبان جامعہ کراچی کے قیام کی آٹھویں سالگرہ کے موقع پر تصویری نمائش کی افتتاحی تقریب 29 نومبر 2021 کو دوپہر 3:00 بجے کنفیوشس انسٹی ٹیو ٹ جامعہ کراچی میں منعقد ہوگی۔کراچی میں تعینات چین کے قونصل جنرل لی بیجیان Li Bijianمہمان خصوصی ہوں گے جبکہ شیخ الجامعہ پروفیسر ڈاکٹر خالدمحمود عراقی صدارت کریں گے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید