• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یمن، عرب اتحاد کی فضائی کارروائیوں میں 110حوثی ہلاک

ریاض(اے ایف پی)یمن کے دارالحکومت صنعاء میںعرب اتحاد نےحوثی باغیوں کے فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ۔ فضائی کارروائیوں میں حوثی ملیشیا کے 110جنگجوہلاک اور 9 فوجی گاڑیاں تباہ ہوگئیں۔اتحادنے بین الاقوامی ہوائی اڈے سے ڈرونز چھوڑنے کے ’’فوری ردعمل‘‘ کے طور پر یہ فضائی حملے کیے۔

تازہ ترین