• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کنونشن میں راشد عباس نقوی صدر منتخب

ملتان (سٹاف رپورٹر) مرکزی جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے کنونشن میں سید راشد عباس نقوی کو مرکزی صدر منتخب کر لیا گیا۔کنونشن سے قائد ملت جعفریہ سید ساجد علی نقوی نے ٹیلیفونک خطاب کیا۔مرکزی سینئر نائب صدر شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ محمد تقی نقوی، مرکزی نائب صدر شیعہ علماء کونسل علامہ عارف حسین واحدی، صوبائی صدر ایس یو سی علامہ اسد اقبال زیدی، علامہ غلام شبیر حیدری، نومنتخب مرکزی صدر سید راشد نقوی، سید اختر بخاری، ڈاکٹر وجاہت پہلوانی نے بھی کنونشن سے خطاب کیا۔
تازہ ترین