• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

منڈیوں سے عام مارکیٹ تک سپلائی چین کی مانیٹرنگ کی جارہی ہے: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل

ملتان (سٹاف رپورٹر)گراں فروشی کے خلاف پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کو سرکاری ریٹ لسٹ پر مکمل عملدرآمد کرانے کا ٹاسک سونپا ہے،یہ بات ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل قمر الزماں قیصرانی نے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کی،انہوں نے کہا کہ حکومت پنجاب نے عوام کو ریلیف دینے کیلئے مہنگائی کنٹرول کرنے کا ٹاسک دیا ہے۔
تازہ ترین