• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج کے پرنسپل پر تشدد، ملزمان پولیس کے حوالے

کراچی(اسٹاف رپورٹر) نامعلوم ملزمان نے گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج کے پرنسپل آغا شفقت نور کو ان کے دفتر میں گھس کر تشدد کا نشانہ بنایا ،کالج انتظامیہ نے ملزمان کو متعلقہ پولیس کے حوالے کر دیا ، واقعہ کی وائرل فوٹیج میں ملزمان کو پرنسپل کو تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے واضح دیکھا جا سکتا ہے۔

تازہ ترین