• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر)آئی آئی چندریگر روڈ کے قریب واقع عمارت کے احاطے میں آگ لگ گئی، اور دھویں کے سیاہ با بادل دور دور تک فضا میں پھیل گئے،تفصیلات کے مطابق جی پی او کے عقبی گیٹ کے قریب آگ لگی، اطلاع ملنے پر پولیس، ریسکیو عملے اور فائر بریگیڈ کے 3 فائر ٹینڈرز نے جائے وقوع پہنچ کر آگ بجھانے کا عمل شروع کر دیا، فائر بریگیڈ حکام کا کہنا ہے کہ آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی ۔

تازہ ترین