• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایم ڈی اے کا ناجائز قابضین کے خلاف گرینڈ آپریشن

ملتان (سٹاف رپورٹر) ایم ڈی اے انفورسمنٹ ٹیم نے ناجائز قابضین کے خلاف گرینڈ آپریشن کیا، سورج میانی روڈ نزد سکندری نالہ ایئر پورٹ اپروچ روڈ پر گودام کے زیر استعمال ایم ڈی اے کی جگہ برائے ایئر پورٹ روڈ کو کلیئر کروا لیا گیا۔
تازہ ترین