• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دوران ڈیوٹی ایس ایچ او کی طبیعت خراب ، نشتر منتقل

ملتان (سٹاف رپورٹر)ایس ایچ او تھانہ بی زیڈ حشمت بلال کی طبیعت خراب ہونے پر نشتر ہسپتال منتقل کیا ہے جہاں انکا علاج جاری ہے۔بتایا گیا ہے کہ ایس ایچ او تھانہ بی زیڈ تھانہ میں موجود تھے کہ انکی اچانک طبیعت خراب ہوئی انکو بذریعہ 1122 نشتر ہسپتال منتقل کیا جہاں انکا علاج جا ری ہے۔
تازہ ترین