• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نمایاں کارکردگی پر پولیس افسران کو انعامات سے نوازا گیا

ملتان (سٹاف رپورٹر)سی پی او ملتان منیر مسعود مارتھ نے محکمہ پولیس میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے افسران کو نقد انعام اور تعریفی سرٹیفکیٹ دیئے۔ایس ایچ او ممتاز آباد محمد اکرم بھٹی، ایس ایچ او شاہ شمس راؤ علی حسن، ایس ایچ او الپہ محمد زبیر، ایس ایچ او چہلیک عمران گل نیازی، ایس ایچ او اولڈ کوتوالی ندیم صفدر، سب انسپکٹر اللّٰہ بخش، سب انسپکٹر محمد جاوید، اے ایس آئی نذر حسین، شفقت علی اور ڈولفن فورس کے جوانوں سمیت 40 پولیس افسران میں انعامات تقسیم کیے گئے۔انعام حاصل کرنے والے افسران نے حوصلہ افزائی کرنے پر سی پی او ملتان کا شکریہ ادا کیا۔
تازہ ترین