• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عالمی سطح پر پٹرول کی قیمتیں کم ہو نے پرعوام کو ریلیف ملنا چاہیے،عوامی تحریک

لاہور(خبر نگار) عوامی تحریک کے مرکزی صدر قاضی زاہد حسین نے کہا ہے کہ حکومت پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں فوری کم کرے،عالمی سطح پر قیمتیں کم ہو چکی ہیں،عوام کو ریلیف ملنا چاہیے،حکومت عالمی سطح پر ہونے والی مہنگائی کا جواز دیتی ہے مگر ریلیف نہیں دیتی، عالمی سطح پر پٹرولیم مصنوعات کی میں قیمتوں کمی کے باوجود پاکستان میں کمی نہیں کی گئی۔، پٹرولیم مصنوعات میں اضافے کی وجہ سے مہنگائی میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے۔
تازہ ترین