• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فضائی آلودگی میں اضافہ ،ائیر کوالٹی انڈیکس 274

لاہور (خصوصی رپورٹر) شہر میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ہوگیا،مجموعی طور پر ایئر کوالٹی انڈیکس 274 ریکارڈ کیا گیا۔ کوٹ لکھپت کے علاقے میں سب سے زیادہ ایئر کوالٹی انڈیکس 479 ریکارڈ کیا گیا ۔
تازہ ترین