• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام کی سربلندی ہی ملک کی خوشحالی ہے،تحریک لبیک

لاہور(خبر نگار) تحریک لبیک پا کستان مجلس شوریٰ کے رکن علامہ غلام عباس فیضی نے کہا کہ پا کستان اسلام کے نام پر بنا ہے،اسلام کی سر بلندی میں ہی ملک کی خوشحالی ہے، ملک میں بحرانوں کی سب سے بڑی وجہ ناکام معاشی پا لیسی اور سودی نظام کا رائج ہونا ہے۔
تازہ ترین