• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جنرل ہسپتال کے آوٹ ڈورپرایک ماہ میں850خواتین کوکورونا ویکیسین لگائی گئی

لاہور ( جنرل رپورٹر ) پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ پروفیسر ڈاکٹر سردار محمد الفرید ظفر نے کہا کہ لاہورجنرل ہسپتال شعبہ گائنی آؤٹ ڈور میں قائم کورونا ویکسی نیشن کاؤنٹر سے ایک ماہ کے دوران 850حاملہ خواتین نے استفادہ کیا اورپبلک سیکٹر ہسپتالوں میں یہ منفرد اعزاز سب سے پہلے ایل جی ایچ کو حاصل ہوا ہے جہاں آنے والی خواتین کو طبی سولیات کی فراہمی کے ساتھ ساتھ کورونا سے محفوظ رہنے کے لئے ویکسین لگائی جا رہی ہے ۔
تازہ ترین