• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایجوکیشنل ایکسپوز طلبہ کیلئے بہترین تحفہ ہے، شکیل احمد

لاہور(خبر نگار) سیکرٹری جنرل اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان شکیل احمد نے پر حیدرآباد جمعیت کے زیر اہتمام ایجوکیشنل ایکسپو میں نے مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کی اور شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسلامی جمعیت طلبہ ملک بھر میں ایجوکیشنل ایکسپوز کا انعقاد کرتی ہے، جو طلبہ کے لئے ایک بہترین تحفہ ہے۔
تازہ ترین