• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور ، این اے 133 کے ضمنی الیکشن، انتخابی مہم آج رات بارہ بجے ختم ہو جائیگی

لاہور(نمائندہ جنگ) لاہور کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 133کے ضمنی الیکشن کی انتخابی مہم آج رات بارہ بجے اختتام پذیر ہو جائے گی،یہاں پولنگ دو روز بعد پانچ دسمبر کو ہو گی،یہاں سے مسلم لیگ (ن)کی امیدوار شائستہ پرویز ملک اپنے شوہر پرویز ملک کے انتقال کے باعث امیدوار ہیں ۔

تازہ ترین