• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وفاقی شریعت عدالت، سود کے خاتمے کیلئے دائر درخواستوں کی سماعت 9 دسمبر تک ملتوی

اسلام آباد(اے پی پی)وفاقی شریعت عدالت نے سود کے خاتمے کے لئے دائر درخواستوں کی سماعت 9 دسمبر 2021ء تک ملتوی کر دی ۔ جمعہ کو چیف جسٹس وفاقی شریعت عدالت جسٹس محمد نور مسکانزئی کی سربراہی میں جسٹس ڈاکٹر سید محمد انور، جسٹس خادم حسین ایم شیخ پر مشتمل تین رکنی بنچ نے سود کے خاتمے کیلئے دائر درخواستوں کی سماعت کی ۔

تازہ ترین