• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹک ٹاک کا مسلسل جوابدہی کیلئے جدید ٹرانسپیرنسی سینٹر کے قیام کا اعلان

اسلام آباد (ساجد چوہدری ) ٹک ٹاک نے خصوصی ٹرانسپیرنسی سینٹرکے قیام کا اعلان کیا ہے جس کا مقصد استعمال کرنیوالوں کے حوالے سے جوابدہی کے عزم کو تقویت پہنچانا ہے،اس جدید سینٹرمیں پلیٹ فارم کی تاریخی سالانہ اور سہ ماہی ٹرانسپیرنسی رپورٹس اور مستقبل میں جاری کردہ انٹرایکٹو رپورٹس بھی دستیاب ہونگی، سنٹر کے قیام کے اعلان کیساتھ ہی 2021H1 کنٹنٹ ریموول ریکوئسٹس رپورٹس کے اجراء کا اعلان بھی کیا گیا ہے، اپنی اور اپنی دیانتداری کے تحفظ کی غرض سے کئے گئے اقدامات کے حوالے سے جوابدہ رہنے کی اہمیت تسلیم کرتے ہوئے پلیٹ فارم تندہی سے ٹرانسپیرنسی رپورٹس شائع کرتا ہے۔

تازہ ترین