• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلڈنگ بائی لاز کی خلاف ورزی پر 17 کمرشل عمارتیں سر بمہر

اسلام آ باد ( نیوز رپورٹر) سی ڈی اے انتظامیہ کی ہدایت پر اسلام آباد کے علاقے غوری ٹاؤن میں شعبہ بلڈنگ کنٹرول (ساؤتھ) نے غیر قانونی تعمیرات اور بلڈنگ بائی لاز کی خلاف ورزی پر مالکان کو نوٹس دیئے اور عماراتوں کو سیل کر دیا ۔ اس دوران 17 کمرشل عمارتوں کو بلڈنگ بائی لاز کی خلاف ورزی پر سیل کیا گیا ۔ کئی زیر تعمیر عمارتوں کو بلڈنگ بائی لاز کی خلاف ورزی پر نوٹس جاری کر کے تعمیراتی کام کو روک دیا گیا۔
تازہ ترین