• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(جنرل رپورٹر)ریلوے نے سینٹرل سلیکشن بورڈ کی سفارش پر مختلف شعبوں کے 3افسران کو گریڈ 20سے 21 جبکہ9افسران کو گریڈ 19سےگریڈ 20میں ترقی دے دی ہے۔ ریلوے کے سینئر آفیسر عامر بلوچ ،شعیب عادل اور امیر دوائود ہوتا کو گریڈ 20سے گریڈ 21 میں جبکہ انعام اللہ، قمر زمان بھٹی ،یوسف لغاری ،حسیب احمد،شفقت جمال ،سہیل اقبال صدیقی ،نادر ایوب ،اعجازبجرانی،اور بلال سرور کو گریڈ 19سے گریڈ 20میں ترقی دے دی ہے۔
تازہ ترین