• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعلیٰ بزدار کا چھاپہ، دفتر تاخیر سے آنے پر سیکرٹری سیاحت اور عملہ معطل

لاہور (نمائندہ جنگ) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے چھاپہ مار کر دفتر تاخیر سے آنے پر سیکرٹری سیاحت اور عملہ معطل کردیا ،وزیراعلیٰ نے گزشتہ صبح محکمہ سیاحت کے ہیڈ آفس اچانک چھاپہ مارا تو پورا دفتر خالی تھا جس پر وزیر اعلی نے ناراضی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایسے لوگوں کو عہدوں پر رہنے کا حق نہیں ہے۔

تازہ ترین