• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) حالیہ بارش و برفباری کے بعد بالائی علاقوں میں سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا، لہہ کا درجہ حرارت منفی 11ڈگری سنٹی گریڈ تک گر گیا، استور، بابو سر منفی 5، قلات، گوپس، کالام،گلگت، اسکردو منفی04 ، کوئٹہ منفی3ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

تازہ ترین