• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پٹواریوں کی بھرتی کیلئے کمپیوٹر ٹیسٹ میں 114 امیدوار کامیاب قرار

ملتان (سٹاف رپورٹر) محکمہ ریونیو میں پٹواری کی خالی اسامیوں پر بھرتی کیلئے کمپیوٹر ٹیسٹ میں 114 امیدوار کامیاب قرار، پروفیشینسی ٹیسٹ 9دسمبر بروز جمعرات کو ہوگا اس حوالے سے گزشتہ روز اسسٹنٹ کمشنر عامر افتخار نے پٹواریوں کی خالی اسامیاں پر بھرتی کیلئے کمپیوٹر ٹیسٹ پاس کرنیوالے 114کامیاب امیدواروں کے ناموں کی لسٹیں آفس اے سی صدر میں آویزاں کرا دی ہیں۔
تازہ ترین