• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میپکو:کیسز کا فیصلہ،20ملازمین کو محکمانہ سزائیں سنا دی گئیں

ملتان (سٹاف رپورٹر) محکمانہ کیسز کا فیصلہ سناتے ہوئے میپکو کے 20ملازمین کو سزائیں سنا دی گئیں۔ٹھینگی سب ڈویژن وہاڑی کے لائن سپریٹنڈنٹ IIمحمد نعیم کے خلاف الزامات ثابت ہونے پر موجودہ سکیل میں تین سال کے لئے تین درجہ تنزلی کردی ہے۔ لڈن سب ڈویژن کے لائن سپریٹنڈنٹ IIعلی شان اورحاجی شیر سب ڈویژن بوریوالہ کے قائمقام میٹرانسپکٹر لیاقت علی کی تین سال کے لئے انکریمنٹس روک دی گئیں۔
تازہ ترین