• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مولانا خورشید عابد نقوی کے بڑے بھائی کا سوئم آج ہوگا

کراچی (پ ر) انجینئر وسیم عابدی کے مطابق مولانا خورشید عابد نقوی (نجفی) کے بڑے بھائی حسن مسعود نقوی ابن پروفیسر سید مسعود الحسن نقوی کی مجلس سوئم آج 9؍دسمبر انچولی سوسائٹی میں شام 4بجے منعقد ہوگی۔مولانا حیدر علی زیدی (سلیم) خطاب کریں گے۔

تازہ ترین