• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برطانیہ، کینیڈا کا بھی بیجنگ سرمائی اولمپکس کے سفارتی بائیکاٹ کا اعلان

اوٹاوا (جنگ نیوز ) برطانیہ اور کینیڈا نے بھی بیجنگ سرمائی اولمپکس کےسفارتی بائیکاٹ کا اعلان کردیا،کینیڈین وزیراعظم نے کہا کہ بیجنگ سرمائی اولمپکس میں کسی کینیڈین عہدیدارکونہیں بھیجاجائےگا،بیجنگ میں سرمائی اولمپکس اگلے سال فروری میں ہونےہیں۔بدھ کو برطانوی وزیراعظم نے ایک بیان میں کہا کہ برطانیہ کا کوئی بھی وزیر چین میں ہونےوالے اولمپکس میں شرکت نہیں کرے گا،برطانیہ نے چین میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر تشویش کااظہار کیا ہے۔

تازہ ترین