• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نائیجیریا، مسلح افراد نے بس کو آگ لگادی، خواتین اور بچوں سمیت 30 ہلاک

کراچی (نیوز ڈیسک) نائیجیریا کی ریاست سوکوتو میں مسلح افراد نے ایک بس کو آگ لگادی ، واقعے میں خواتین اور بچوں سمیت 30افراد ہلاک ہوگئے، پولیس اور علاقہ مکینوں نے بتایا کہ مسلح افراد جنھیں مقامی سطح پر ڈکیت کہا جاتا ہے کی جانب سے دیہاتیوں پر حملے ،ہائی ویز پر سفر کرنے والوں اور اسکول کے بچوں کے اغوا کے واقعات رونما ہوتے رہتے ہیں،سوکوتو میں پولیس کے ترجمان نے بتایا کہ مسلح افراد نے بس کو آگ لگادی اور فرار ہوگئے، لاشیں مسخ ہونے کی وجہ سے ان کی شناخت ممکن نہیں ہے ۔

تازہ ترین