• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملک میں سونے کی قیمت 1 لاکھ 24 ہزار 300 روپے پر برقرار

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

ملک میں آج سونے کی قیمتوں میں کوئی رد بدل نہیں ہوا جبکہ عالمی مارکیٹ میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں ایک تولہ سونے کی قدر 1 لاکھ 24 ہزار 300 روپے پر برقرار ہے۔

اس طرح 10 گرام سونے کی قدر بغیر کسی تبدیلی کے 1 لاکھ 6 ہزار 567 روپے پر موجود ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ میں سونے کی قدر 7 ڈالر کمی کے بعد 1 ہزار 783 ڈالر فی اونس ہے۔

تازہ ترین