• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امیتابھ بچن اپنا موازنہ کوہلی سے کرنے لگے

بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار امیتابھ بچن انسٹاگرام پر اپنے فالوورز کا موازنہ بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کے فالوورز سے کرنے لگے۔

امیتابھ بچن نے اپنی حالیہ انسٹاگرام پوسٹ میں اپنے مداحوں کو بتایا کہ ان کے انسٹاگرام پر فالوورز کا جائزہ لیا جائے تو وہ ویرات کوہلی کے فالوورز سے انتہائی کم ہیں۔


سینئر اداکار نے لکھا کہ ویرات کے انسٹاگرام پر سب سے زیادہ فالوورز ہیں جن کی تعداد 160 ملین سے زائد ہے اور میرے صرف  29 ملین فالوورز ہیں۔

تازہ ترین