• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

آج ملک میں سونے کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی اور فی تولہ قیمت ایک لاکھ 25 ہزار 300 روپے برقرار ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر ایک لاکھ 7 ہزار 420 روپے برقرار ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ میں سونے کی قدر 2 ڈالر کم ہو کر ایک ہزار 797 ڈالر فی اونس ہے۔ 

تازہ ترین