• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشت گردی جاری ہے، قابض بھارتی فوج نے شوپیاں میں مزید 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔

کشمیر میڈیا سروس کےمطابق کشمیری نوجوانوں کو قابض بھارتی فوج نے شوپیاں کے علاقے چوگام میں فوجی محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوران شہید کیا۔

بھارتی فوج نے علاقے کے تمام داخلی اور خارجی راستوں کی ناکہ بندی کر رکھی ہے جبکہ موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس کو بند کر دیا ہے۔

تازہ ترین