• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایشوریہ رائے کی 21 سال پُرانی تصویریں منظرِ عام پر

بالی ووڈ کی مقبول ترین اداکارہ ایشوریہ رائے کی 21  سال پُرانی تصویریں پہلی بار سامنے آئی ہیں جو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔

ایشوریہ کی یہ اَن دیکھی تصاویر کوریوگرافر سروج خان کی بیٹی نے انسٹاگرام پر شیئر کیں۔


پوسٹ کے کیپشن میں سکینا نے لکھا کہ ’آپ جیسی ہیں بہترین ہیں ، آپ کا شکریہ کہ آپ میری زندگی میں ہیں۔‘

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ تصاویر فلم ’آ اب لوٹ چلیں‘ کے سیٹ کی ہیں جو 1999 میں سینما گھروں کی زینت بنی تھی، فلم میں ایشوریارائے نے مرکزی کردار ادا کیا تھا۔

تازہ ترین