• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
سرینگر میں آج مزید 3 کشمیری نوجوانوں شہید
سرینگر میں آج مزید 3 کشمیری نوجوانوں شہید

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشتگردی جاری ہے، سرینگر میں آج مزید 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا گیا ہے۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فوج نے کشمیری نوجوانوں کو سرینگر کے علاقے پانتھ چوک میں محاصرے اور تلاشی کی آڑ میں شہید کیا۔

واضح رہے کہ مقبوضہ کشمیرمیں 48گھنٹوں میں شہید کشمیریوں کی تعداد 9ہوگئی ہے۔

تازہ ترین