• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انٹرنیٹ نے افریقی گاؤں کے نوجوان کو راتوں رات اسٹار بنادیا


انٹرنیٹ نے افریقہ کے ایک گاؤں کے بالی ووڈ شیدائی نوجوان کو راتوں رات سوشل میڈیا اسٹار بنادیا۔

تنزانیا کے کلی پاؤل کی بہن کے ساتھ بالی ووڈ کے گانوں پر پرفارمنس کی ٹک ٹاک ویڈیوز نے دنیا بھر میں شائقین کے دل جیت لیے۔

برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں نوجوان کلی پاؤل نے بتایا کہ وہ اردو اور ہندی زبان پوری طرح سے نہیں سمجھتے لیکن موسیقی انہیں ان گیتوں کی جانب کھینچتی ہے۔

کلی پاؤل نے کہا کہ ان کی کُل ملکیت چند بھینسیں ہیں، ویڈیوز سے ہونے والی آمدنی سے انہوں نے اپنے لئے ایک نیا اسمارٹ فون خریدا ہے۔

انٹرٹینمنٹ سے مزید