• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برطانیہ میں خواتین کو جنسی حملہ آوروں سے تحفظ فراہم کرنے کیلئے ڈرونز تیار

برطانیہ میں خواتین کو جنسی حملہ آوروں سے تحفظ فراہم کرنے کیلئے خصوصی ڈرونز تیار کرلیے گئے۔

روبوکوپ ڈرونز رات میں تنہا گھر لوٹنے والی خواتین کو جنسی حملہ آوروں سے تحفظ فراہم کریں گے۔

موبائل ایپ کے ذریعے ڈرونز کو مدد کیلئے طلب کیا جاسکے گا۔

پاور فل اسپاٹ لائٹ اور تھرمل کیمروں سے لیس ڈرونز چار منٹ کے اندر موقع پر پہنچ جائیں گے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید