• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈنمارک میں برڈ فلو، سعودی عرب کی مرغی اور انڈوں کی درآمد پر پابندی

سعودی عرب نے ڈنمارک سے مرغی اور انڈے درآمد کرنے پر پابندی لگادی۔

ریاض سے سعودی میڈیا کے مطابق وسطی ڈنمارک میں برڈ فلو پھیلنے کے باعث یہ پابندی لگائی گئی ہے۔ 

دریں اثنا سعودی وزارت تجارت کا کہنا ہے کہ اس سے قبل روس سے بھی برڈ فلو کے باعث مرغی اور انڈوں کی درآمد پر پابندی لگائی تھی۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید