• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ویت نام سے آنے والے پھلوں میں کورونا کی نشاندہی،

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل 

چین نے کورونا وائرس کے باعث ویت نام سے درآمدی اشیا پر پابندیوں میں سختی کردی۔ 

خبر ایجنسی کے مطابق اس پابندی کے بعد ویت نام میں چین کی سرحد کے ساتھ ہزاروں ٹرکوں کی قطاریں لگ گئیں۔ 

خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ ٹرک ڈرائیورز کئی دنوں اور مہینوں سے چین میں داخلے کے منتظر ہیں۔

چین کی مقامی حکومتوں کے مطابق ویت نام سے آنے والے پھلوں میں کورونا کی نشاندہی ہوئی ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید