• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایشز سیریز، آسٹریلیا کا انگلینڈ کو جیت کیلئے 388 رنز کا ہدف

آسٹریلیا کو تین صفر کی ناقابل شکست برتری حاصل ہے
آسٹریلیا کو تین صفر کی ناقابل شکست برتری حاصل ہے

ایشز سیریز کے چوتھے ٹیسٹ میں آسٹریلیا نے انگلینڈ کو جیت کے لیے 388 رنز کا ہدف دے دیا۔

ایشز کے پانچ میچوں کی سیریز میں آسٹریلیا کو تین صفر کی ناقابل شکست برتری حاصل ہے۔

چوتھے ٹیسٹ کے دوران آسٹریلیا نے پہلی اننگز میں 416 رنز بنائے جس کے جواب میں انگلینڈ نے 294 رنز بنائے۔

آسٹریلیا کی ٹیم نے دوسری اننگز 265  رنز پر ڈکلیئر کی۔

آسٹریلیا کے 388 رنز کے تعاقب میں انگلینڈ کی ٹیم کی بیٹنگ جاری ہے۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید