• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

مصر میں منی بس اور کوچ آپس میں ٹکرا گئیں، حادثے میں 14 افرد ہلاک اور 17 زخمی ہوگئے۔

خبر ایجنسی کے مطابق حکام کا کہنا ہے کہ حادثہ دھند کے باعث حد نظر میں کمی کے باوجود تیز رفتاری کے سبب پیش آیا۔

حادثے کا شکار منی بس اور کوچ قاہرہ سے سیاحتی مقام شرم الشیخ جا رہی تھیں کہ تیز رفتاری اور حدنظر میں کمی کے باعث ایک دوسرے سے ٹکراگئیں۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید