• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اقوام متحدہ کی امریکا/ عالمی بینک سے افغان فنڈز بحال کرنے کی درخواست

اقوام متحدہ (اے ایف پی) اقوام متحدہ کے سربراہ نے امریکا اور عالمی بینک سے افغان فنڈز بحال کرنے کی درخواست کی ہے۔ انتونیو گوتریز کا کہنا تھا کہ لاکھوں لوگوں کو غربت، بھوک اور بےروزگاری سے بچانے کیلئے جلد معیشت بہتر کرنا ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق، اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریز نے امریکا اور عالمی بینک سے درخواست کی ہے کہ وہ افغانستان کے فنڈز غیرمنجمد کرے تاکہ افغانستان کی بحرانی صورت حال مزید گھمبیر نہ ہوجائے۔

دنیا بھر سے سے مزید