• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سمندر پار پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں 11.3 فیصد اضافہ ریکارڈ

اسلام آباد (اے پی پی) سمندر پار پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں جاری مالی سال کی پہلی ششماہی میں گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں 11.3 فیصد کااضافہ ہواہے جاری مالی سال کی پہلی ششماہی میں مجموعی طور پر 15.8 ارب ڈالرز آئے۔

اہم خبریں سے مزید