• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹریٹ کرائم سے تنگ آئے شہریوں کا احتجاج

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )اسٹریٹ کرائم سے تنگ آئے شہریوں نے راشد منہاس روڈ پر احتجاج کیا۔مظاہرین نے الہ دین پارک کے قریب اسٹریٹ کرائم کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے سندھ پولیس کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔مظاہرین کا کہنا تھا کہ موٹرسائیکل سوار ڈاکو روزانہ لوٹ مار کر رہے ہیں اور پولیس صرف تماشائی بنی ہوئی ہے، مظاہرین نے نیپا سے جوہر موڑ آنے والی سڑک بلاک کردی جسکے باعث ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی۔

اہم خبریں سے مزید