• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ناردرن بائی پاس، پتنگ کی ڈور پھرنے سے سیکیورٹی گارڈ جاں بحق

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ناردرن بائی پاس انڈس ٹاؤن افغان کیمپ کے قریب گلے پر پتنگ کی دوڑ پھرنے سے 40 سالہ حیدر علی شدید زخمی ہوگیا جسے عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا تاہم وہ وہاں پہنچتے ہی چل بسا،متوفی سیکورٹی گارڈ تھا ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید