• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہمدرد فاؤنڈیشن کے طبی کیمپ کا انعقاد، ملک بھر میں مفت کمبل بھی تقسیم

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ہمدرد فائونڈیشن پاکستان کی جانب سے ملک بھر میں مفت کمبلوں کی تقسیم اورطبی کیمپ کا انعقادکیا گیا ۔ ہمدرد فائونڈیشن پاکستان کی صدر سعدیہ راشد کی خصوصی ہدایت پرڈائریکٹر سید محمد ارسلان کی زیر نگرانی ماہ جنوری کے دوران سخت سردی کے موسم میں فائونڈیشن کی جانب سے ملک بھر کے ہزاروں ضرورت مند خاندانوں میں پانچ ہزار گرم کمبل تقسیم کیے گئے۔