• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عدالتی مفرور ملزمان سمیت 51گرفتار، 55لیٹر شراب، اسلحہ برآمد

ملتان(سٹاف رپورٹر)نجی بنک کی شکایت پر جعلی چیک دینے کے الزام میں 10افرادکے خلاف مقدمات درج۔ملتان پولیس کی گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران جرائم پیشہ عناصر کے خلاف۔کاروائی07منشیات فروش، 05ناجائز اسلحہ، 09 جواری، 03 آتشبازی کا سامان رکھنے والے، 04 ملزمان عارضی رہائش ایکٹ، 21 اشتہاری مجرمان اور 02 عدالتی مفروروں سمیت 51 ملزمان گرفتار55 لیٹر شراب 120گرام چرس،05 پسٹل معہ011۔گولیاں ,بھاری مقدار میں سامان آتشبازی, وٹک رقم 14400 روپے برآمدملتان پولیس کی منشیات فروشوں کیخلاف کاروائی۔پولیس تھانہ جلیل آباد نے ملزم محمد امجد سے 120گرام چرس، پولیس تھانہ قطب پور نے ملزم سہل سے08 لیٹر شراب ،پولیس تھانہ قطب پور نے ملزم محمد ساجن سے10 لیٹر شراب اور ملزم محمد حمزہ سے 10لیٹر شراب پولیس تھانہ بوہڑ گیٹ نے ملزم کرم مسیح سے10لیٹر شراب اور ملزم مہران علی سے 10 لیٹر شراب، پولیس تھانہ بدھلہ سنت نے ملزم سانول سے 9 لیٹر شراب برآمد کر لی۔جعلی چیک دینے کے الزام میں نے10افرادکے خلاف مقدمات درج کر لئے گئے۔
ملتان سے مزید